قرآن 27:55 — چیونٹی(النمل)
" تم مردوں کے ساتھ ہم جنسی کرتے ہو، مستانگی سے، بجائے عورتوں کے۔ درحقیقت، تم جاہل لوگ ہو۔"
[27:54] لوط نے اپنے لوگوں سے کہا کہ، " تم کس طرح ایسی فحاشت کرتے ہو، کھلے عام، جبکہ تم دیکھتے ہو؟
[27:56] ان لوگوں کا واحد جواب ان کا یہ کہنا تھا کہ ، " لوط کے خاندان کو اپنے شہر سے جلا وطن کر دو؛ یہ وہ لوگ ہیں جو پاکیزہ ہونے کی خواہش کرتے ہیں۔"