قرآن 27:58 — چیونٹی(النمل)
ہم نے ان کے اوپر ایک مخصوص بارش برسائی۔ یہ ایک مصیبت انگیز بارش تھی اُن لوگوں پر جنہیں خبردار کر دیا گیا تھا۔
[27:57] اس کے نتیجے میں، ہم نے اسے اور اس کے خاندان کو بچا لیا ، سوائے اس کی بیوی کے؛ ہم نے اسے سزاواروں میں شمار کیا تھا۔
[27:59] کہہ دو کہ، "تعریف ہو خدا کی اور اس کے بندوں پر سلام ہو جنہیں اس نے چنا۔ کیا خدا بہتر ہے، یا وہ شریک جنہیں کچھ لوگ مقرر کرتے ہیں؟"