Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:69 — چیونٹی(النمل)

کہہ دو کہ ، "زمین پر گھومو اور مجرموں کے نتائج پر غور کرو۔"

[27:68] "ہمیں ماضی میں بھی یہی وعدہ دیا گیا تھا ۔یہ ماضی کی داستانوں کے سوا اور کچھ نہیں ہیں ۔

[27:70] ان پر غم نہ کرو، اور ان کی سازشوں سے تنگ نہ ہو ۔