قرآن 27:68 — چیونٹی(النمل)
"ہمیں ماضی میں بھی یہی وعدہ دیا گیا تھا ۔یہ ماضی کی داستانوں کے سوا اور کچھ نہیں ہیں ۔
[27:67] وہ جنہوں نے کفر کیا بولے، " اس کے بعد کہ ہم خاک میں تبدیل ہو جائیں اور ہمارے والدین بھی ، کیا ہمیں باہر نکالا جاتا؟
[27:69] کہہ دو کہ ، "زمین پر گھومو اور مجرموں کے نتائج پر غور کرو۔"