Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:67 — چیونٹی(النمل)

وہ جنہوں نے کفر کیا بولے، " اس کے بعد کہ ہم خاک میں تبدیل ہو جائیں اور ہمارے والدین بھی ، کیا ہمیں باہر نکالا جاتا؟

[27:66] در حقیقت، ان کا آخرت کے بارہ میں علم الجھا ہوا ہے ۔در حقیقت ، میں وہ اس کے بارے میں شبہات چھپائے ہیں ۔در حقیقت ، وہ اس سےبالکل غافل ہیں ۔

[27:68] "ہمیں ماضی میں بھی یہی وعدہ دیا گیا تھا ۔یہ ماضی کی داستانوں کے سوا اور کچھ نہیں ہیں ۔