Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:66 — چیونٹی(النمل)

در حقیقت، ان کا آخرت کے بارہ میں علم الجھا ہوا ہے ۔در حقیقت ، میں وہ اس کے بارے میں شبہات چھپائے ہیں ۔در حقیقت ، وہ اس سےبالکل غافل ہیں ۔

[27:65] کہہ دو کہ، "کوئی بھی آسمانوں اور زمین میں خدا کے سوا مستقبل کو نہیں جانتا ہے ۔ انہیں تو شعور بھی نہیں ہے کہ وہ کس طرح یا کب دوبارہ زندہ کئے جائیں گے ۔"

[27:67] وہ جنہوں نے کفر کیا بولے، " اس کے بعد کہ ہم خاک میں تبدیل ہو جائیں اور ہمارے والدین بھی ، کیا ہمیں باہر نکالا جاتا؟