Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:65 — چیونٹی(النمل)

کہہ دو کہ، "کوئی بھی آسمانوں اور زمین میں خدا کے سوا مستقبل کو نہیں جانتا ہے ۔ انہیں تو شعور بھی نہیں ہے کہ وہ کس طرح یا کب دوبارہ زندہ کئے جائیں گے ۔"

[27:64] کون ہے وہ جو تخلیق کا آغاز کرتا ہے، پھر اسے دہراتا ہے ؟ کون ہے وہ جو تمہارے لئے آسمان اور زمین سے فراہم کرتا ہے ؟ کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود ہے؟ کہہ دوکہ، "مجھے اپنا ثبوت دکھاؤ، اگر تم سچے ہو تو ۔"

[27:66] در حقیقت، ان کا آخرت کے بارہ میں علم الجھا ہوا ہے ۔در حقیقت ، میں وہ اس کے بارے میں شبہات چھپائے ہیں ۔در حقیقت ، وہ اس سےبالکل غافل ہیں ۔