Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:71 — چیونٹی(النمل)

وہ کہتے ہیں کہ، "یہ وعدہ کب پورا ہو گا، اگر تم سچے ہوتو ؟"

[27:70] ان پر غم نہ کرو، اور ان کی سازشوں سے تنگ نہ ہو ۔

[27:72] کہہ دو کہ ، " تم پہلے ہی سےاس میں سے تھوڑے سے عذاب کو جھیل رہے ہو جسے تم للکارتے ہو۔"