قرآن 27:72 — چیونٹی(النمل)
کہہ دو کہ ، " تم پہلے ہی سےاس میں سے تھوڑے سے عذاب کو جھیل رہے ہو جسے تم للکارتے ہو۔"
[27:71] وہ کہتے ہیں کہ، "یہ وعدہ کب پورا ہو گا، اگر تم سچے ہوتو ؟"
[27:73] اور تمہارا پروردگار تو لوگوں کی طرف خوب فضل کرنے والا ہے، لیکن اکثر لوگ ناشکرے ہیں۔