Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:73 — چیونٹی(النمل)

اور تمہارا پروردگار تو لوگوں کی طرف خوب فضل کرنے والا ہے، لیکن اکثر لوگ ناشکرے ہیں۔

[27:72] کہہ دو کہ ، " تم پہلے ہی سےاس میں سے تھوڑے سے عذاب کو جھیل رہے ہو جسے تم للکارتے ہو۔"

[27:74] اور تمہارا پروردگار تو مکمل طور پر جانتا ہے ان کے سینے کیا چھپاتے ہیں، اور وہ جس کا یہ اعلان کرتے ہیں۔