قرآن 27:74 — چیونٹی(النمل)
اور تمہارا پروردگار تو مکمل طور پر جانتا ہے ان کے سینے کیا چھپاتے ہیں، اور وہ جس کا یہ اعلان کرتے ہیں۔
[27:73] اور تمہارا پروردگار تو لوگوں کی طرف خوب فضل کرنے والا ہے، لیکن اکثر لوگ ناشکرے ہیں۔
[27:75] آسمانوں اور زمین میں کچھ بھی نہیں ہےجو کہ (خدا سے) پوشیدہ ہے ؛ سب کچھ ایک عمیق کتا بچے میں درج ہے۔