قرآن 27:75 — چیونٹی(النمل)
آسمانوں اور زمین میں کچھ بھی نہیں ہےجو کہ (خدا سے) پوشیدہ ہے ؛ سب کچھ ایک عمیق کتا بچے میں درج ہے۔
[27:74] اور تمہارا پروردگار تو مکمل طور پر جانتا ہے ان کے سینے کیا چھپاتے ہیں، اور وہ جس کا یہ اعلان کرتے ہیں۔
[27:76] یہ قرآن بنی اسرائیل کے لیے بہت سے مسائل کو حل کرتا ہے؛ وہ مسائل جن میں وہ ابھی بھی اختلاف کر رہے ہیں۔