قرآن 27:76 — چیونٹی(النمل)
یہ قرآن بنی اسرائیل کے لیے بہت سے مسائل کو حل کرتا ہے؛ وہ مسائل جن میں وہ ابھی بھی اختلاف کر رہے ہیں۔
[27:75] آسمانوں اور زمین میں کچھ بھی نہیں ہےجو کہ (خدا سے) پوشیدہ ہے ؛ سب کچھ ایک عمیق کتا بچے میں درج ہے۔
[27:77] اور بلکل یقیناً، یہ ایک ہدایت اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے ۔