قرآن 27:77 — چیونٹی(النمل)
اور بلکل یقیناً، یہ ایک ہدایت اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے ۔
[27:76] یہ قرآن بنی اسرائیل کے لیے بہت سے مسائل کو حل کرتا ہے؛ وہ مسائل جن میں وہ ابھی بھی اختلاف کر رہے ہیں۔
[27:78] تمہارا پروردگار ہی ہے جو ان میں اپنے قوانین کےمطابق ان کے درمیان فیصلہ کرتا ہے۔ وہی قادرِ مطلق ، عالمِ کُل ہے۔