Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:78 — چیونٹی(النمل)

تمہارا پروردگار ہی ہے جو ان میں اپنے قوانین کےمطابق ان کے درمیان فیصلہ کرتا ہے۔ وہی قادرِ مطلق ، عالمِ کُل ہے۔

[27:77] اور بلکل یقیناً، یہ ایک ہدایت اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے ۔

[27:79] لہذا، خدا پر بھروسہ رکھو؛ تم صریح حق کی پیروی کررہے ہو۔