Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:79 — چیونٹی(النمل)

لہذا، خدا پر بھروسہ رکھو؛ تم صریح حق کی پیروی کررہے ہو۔

[27:78] تمہارا پروردگار ہی ہے جو ان میں اپنے قوانین کےمطابق ان کے درمیان فیصلہ کرتا ہے۔ وہی قادرِ مطلق ، عالمِ کُل ہے۔

[27:80] تم نہ مُڑُدوں کو ، اور نہ ہی بہروں کو پکار سنوا سکتے ، اگر وہ روگردانی کریں ۔