Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:80 — چیونٹی(النمل)

تم نہ مُڑُدوں کو ، اور نہ ہی بہروں کو پکار سنوا سکتے ، اگر وہ روگردانی کریں ۔

[27:79] لہذا، خدا پر بھروسہ رکھو؛ تم صریح حق کی پیروی کررہے ہو۔

[27:81] نہ ہی تم اندھوں کی رہنمائی کر سکتے ہو ان کی گمراہی سے۔ صرف وہی تمہیں سنیں گے جو ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں، اور فرمانبرداری اختیار کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں ۔