Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:81 — چیونٹی(النمل)

نہ ہی تم اندھوں کی رہنمائی کر سکتے ہو ان کی گمراہی سے۔ صرف وہی تمہیں سنیں گے جو ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں، اور فرمانبرداری اختیار کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں ۔

[27:80] تم نہ مُڑُدوں کو ، اور نہ ہی بہروں کو پکار سنوا سکتے ، اگر وہ روگردانی کریں ۔

[27:82] درست وقت پر، ہم ان کے لئے ایک مخلوق بنائیں گے، دنیوی مواد سے ، یہ اعلان کرتے ہوئے کہ لوگ ہماری آیتوں کے بارے میں پرُ یقین نہیں ہیں۔