قرآن 27:82 — چیونٹی(النمل)
درست وقت پر، ہم ان کے لئے ایک مخلوق بنائیں گے، دنیوی مواد سے ، یہ اعلان کرتے ہوئے کہ لوگ ہماری آیتوں کے بارے میں پرُ یقین نہیں ہیں۔
[27:81] نہ ہی تم اندھوں کی رہنمائی کر سکتے ہو ان کی گمراہی سے۔ صرف وہی تمہیں سنیں گے جو ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں، اور فرمانبرداری اختیار کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں ۔
[27:83] وہ دن آئے گا جب ہم ہر قوم میں سے کچھ کو طلب کریں گے جو ہماری آیات پر ایمان نہیں رکھتے تھے، زبردستی۔