Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:83 — چیونٹی(النمل)

وہ دن آئے گا جب ہم ہر قوم میں سے کچھ کو طلب کریں گے جو ہماری آیات پر ایمان نہیں رکھتے تھے، زبردستی۔

[27:82] درست وقت پر، ہم ان کے لئے ایک مخلوق بنائیں گے، دنیوی مواد سے ، یہ اعلان کرتے ہوئے کہ لوگ ہماری آیتوں کے بارے میں پرُ یقین نہیں ہیں۔

[27:84] جب وہ آتے ہیں،وہ کہے گا کہ ، "تم نےمیری آیتوں کو مسترد کردیا، ان کے بارے میں علم حاصل کرنے سے پہلے۔کیا یہی نہیں ہے جو تم نے کیا؟"