Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:84 — چیونٹی(النمل)

جب وہ آتے ہیں،وہ کہے گا کہ ، "تم نےمیری آیتوں کو مسترد کردیا، ان کے بارے میں علم حاصل کرنے سے پہلے۔کیا یہی نہیں ہے جو تم نے کیا؟"

[27:83] وہ دن آئے گا جب ہم ہر قوم میں سے کچھ کو طلب کریں گے جو ہماری آیات پر ایمان نہیں رکھتے تھے، زبردستی۔

[27:85] وہ اپنے مظالم کے بدلے میں سزا کے مستحق ہوں گے؛ وہ کچھ نہیں بولیں گے ۔