Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:85 — چیونٹی(النمل)

وہ اپنے مظالم کے بدلے میں سزا کے مستحق ہوں گے؛ وہ کچھ نہیں بولیں گے ۔

[27:84] جب وہ آتے ہیں،وہ کہے گا کہ ، "تم نےمیری آیتوں کو مسترد کردیا، ان کے بارے میں علم حاصل کرنے سے پہلے۔کیا یہی نہیں ہے جو تم نے کیا؟"

[27:86] کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو ان کے آرام کے لئے بنایا، اور دِن کو روشن بنایا؟ یہ ان کے لئے کافی ثبوت ہونا چاہیئے جو ایمان رکھتے ہیں۔