Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:86 — چیونٹی(النمل)

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو ان کے آرام کے لئے بنایا، اور دِن کو روشن بنایا؟ یہ ان کے لئے کافی ثبوت ہونا چاہیئے جو ایمان رکھتے ہیں۔

[27:85] وہ اپنے مظالم کے بدلے میں سزا کے مستحق ہوں گے؛ وہ کچھ نہیں بولیں گے ۔

[27:87] اُ س دن جب صور پھونکا جائے گا، ہر کوئی جو آسمانوں اور زمین میں ہے خوف ذدہ ہو جائے گا، سوائے ان کے جنہیں خدا چنے گا۔ سب اس کے سامنے آئیں گے ، زبردستی ۔