Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:87 — چیونٹی(النمل)

اُ س دن جب صور پھونکا جائے گا، ہر کوئی جو آسمانوں اور زمین میں ہے خوف ذدہ ہو جائے گا، سوائے ان کے جنہیں خدا چنے گا۔ سب اس کے سامنے آئیں گے ، زبردستی ۔

[27:86] کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو ان کے آرام کے لئے بنایا، اور دِن کو روشن بنایا؟ یہ ان کے لئے کافی ثبوت ہونا چاہیئے جو ایمان رکھتے ہیں۔

[27:88] جب تم پہاڑوں کو دیکھتے ہو ، تو تم یہ خیال کرتے ہو کہ یہ ساکن کھڑے ہیں۔ لیکن یہ حرکت میں ہیں، بادلوں کی طرح ۔ ایسی ہی ہے خدا کی صنعت، جس نے ہر چیز کو کامل بنایا۔ وہ تمہارے ہر کام سے پوری طرح باخبر ہے۔