قرآن 27:90 — چیونٹی(النمل)
رہے وہ جو برےاعمال لے کر آتے ہیں، وہ دوزخ میں دھکیل دیے جائیں گے۔کیا تمہیں اس کا بدلہ نہیں دیا جاتا جو تم نے کیا؟
[27:89] وہ جو نیک اعمال لے کر آئیں(اپنے کتابچوں میں) کہیں بہتر انعامات حاصل کریں گے ، اور وہ اس دن کی ہولناکیاں سے مکمل طور پر محفوظ ہو ں گے ۔
[27:91] میں صرف اس شہر کے پروردگار کی عبادت کرنے کا حکم دیا گیا ہے - اس نے اسے ایک محفوظ پناہ گاہ بنایا ہے- اور وہ تمام چیزوں کا مالک ہے ۔ مجھے فرمانبردار بننے کا حکم دیا گیا ہے ۔