Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:91 — چیونٹی(النمل)

میں صرف اس شہر کے پروردگار کی عبادت کرنے کا حکم دیا گیا ہے - اس نے اسے ایک محفوظ پناہ گاہ بنایا ہے- اور وہ تمام چیزوں کا مالک ہے ۔ مجھے فرمانبردار بننے کا حکم دیا گیا ہے ۔

[27:90] رہے وہ جو برےاعمال لے کر آتے ہیں، وہ دوزخ میں دھکیل دیے جائیں گے۔کیا تمہیں اس کا بدلہ نہیں دیا جاتا جو تم نے کیا؟

[27:92] اور قرآن کو پڑھ کر سنانے کا ۔ جو شخص ہدایت پرہے اپنے ہی بھلے کے لئے ہدایت پرہے، اور اگر وہ گمراہ ہوں، توپھر کہہ دو، "میں تومحض ایک خبردار کرنےوالا ہوں ۔"