قرآن 27:92 — چیونٹی(النمل)
اور قرآن کو پڑھ کر سنانے کا ۔ جو شخص ہدایت پرہے اپنے ہی بھلے کے لئے ہدایت پرہے، اور اگر وہ گمراہ ہوں، توپھر کہہ دو، "میں تومحض ایک خبردار کرنےوالا ہوں ۔"
[27:91] میں صرف اس شہر کے پروردگار کی عبادت کرنے کا حکم دیا گیا ہے - اس نے اسے ایک محفوظ پناہ گاہ بنایا ہے- اور وہ تمام چیزوں کا مالک ہے ۔ مجھے فرمانبردار بننے کا حکم دیا گیا ہے ۔
[27:93] اور کہہ دو کہ، "خدا کی تعریف ہو؛ وہ تمہیں اپنے ثبوت دکھائے گایہاں تک کہ تم ان کو پہچان سکو۔ تمہارا پروردگارکبھی کسی چیز سےبے خبر نہیں ہے جسے تم کرتے ہو ۔"