Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:93 — چیونٹی(النمل)

اور کہہ دو کہ، "خدا کی تعریف ہو؛ وہ تمہیں اپنے ثبوت دکھائے گایہاں تک کہ تم ان کو پہچان سکو۔ تمہارا پروردگارکبھی کسی چیز سےبے خبر نہیں ہے جسے تم کرتے ہو ۔"

[27:92] اور قرآن کو پڑھ کر سنانے کا ۔ جو شخص ہدایت پرہے اپنے ہی بھلے کے لئے ہدایت پرہے، اور اگر وہ گمراہ ہوں، توپھر کہہ دو، "میں تومحض ایک خبردار کرنےوالا ہوں ۔"