Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:15 — تاریخ (القصص)

ایک مرتبہ وہ غیر متوقع طور پر شہر میں داخل ہوا ، بغیر لوگوں کے اسے پہچانتے ہوئے۔ اس نے دو آدمیوں کو لڑتے پایا؛ ایک اس کے اپنے لوگوں میں سے (ایک عبرانی) تھا، اور دوسرا دشمنوں میں سے (ایک مصری) تھا۔ وہ جواس کے لوگوں میں سے تھا اس نےاپنے دشمن کے خلاف مدد کے لئے پکارا۔ موسی نے اسے مکا مارا، اسے قتل کرتے ہوئے۔ اس نے کہا ، "یہ شیطان کا کام ہے؛ وہ ایک حقیقی دشمن ہے، اور ایک بڑا گمراہ کرنے والا ہے۔"

[28:14] جب وہ جوانی اور قوت کو پہنچا، تو ہم نےاسے حکمت اور علم سے نوازا. ہم اس طرح نیکوکاروں کو اجر دیتے ہیں ۔

[28:16] اس نے کہا، "میرے پروردگار، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے ۔ برائے مہربانی مجھے معاف کرنا،" اور اس نے اسے بخش دیا ۔ وہ معاف کرنے والا ہے، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔