Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:17 — تاریخ (القصص)

اس نے کہا "میرے پروردگار، مجھ پر تمہاری برکتوں کےعوض ، میں کبھی بھی مجرم لوگوں کاحامی نہیں بنوں گا۔"

[28:16] اس نے کہا، "میرے پروردگار، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے ۔ برائے مہربانی مجھے معاف کرنا،" اور اس نے اسے بخش دیا ۔ وہ معاف کرنے والا ہے، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔

[28:18] صبح، وہ شہر میں تھا، خوف زدہ اور ہوشیار ۔وہ جس نے کل اس کی مددمانگی تھی، دوبارہ اس کی مدد کے لئے پکارا ۔ موسیٰ نے اس سے کہا ، "تم واقعی ہی ایک مصیبت ساز ہو ۔