قرآن 28:18 — تاریخ (القصص)
صبح، وہ شہر میں تھا، خوف زدہ اور ہوشیار ۔وہ جس نے کل اس کی مددمانگی تھی، دوبارہ اس کی مدد کے لئے پکارا ۔ موسیٰ نے اس سے کہا ، "تم واقعی ہی ایک مصیبت ساز ہو ۔
[28:17] اس نے کہا "میرے پروردگار، مجھ پر تمہاری برکتوں کےعوض ، میں کبھی بھی مجرم لوگوں کاحامی نہیں بنوں گا۔"
[28:19] اس سے پہلے کہ وہ ان کے مشترکہ دشمن کو مارتا، اس نے کہا، " اے موسیٰ، کیا تم مجھ کو قتل کرنا چاہتے ہو، جیسا کہ تم نے دوسرے شخص کو کل قتل کر ڈالا؟ ظاہر ہے،تم زمین پر ایک ظالم بننا چاہتے ہو ؛ تم نیکو کار بننا نہیں چاہتے۔"