Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:19 — تاریخ (القصص)

اس سے پہلے کہ وہ ان کے مشترکہ دشمن کو مارتا، اس نے کہا، " اے موسیٰ، کیا تم مجھ کو قتل کرنا چاہتے ہو، جیسا کہ تم نے دوسرے شخص کو کل قتل کر ڈالا؟ ظاہر ہے،تم زمین پر ایک ظالم بننا چاہتے ہو ؛ تم نیکو کار بننا نہیں چاہتے۔"

[28:18] صبح، وہ شہر میں تھا، خوف زدہ اور ہوشیار ۔وہ جس نے کل اس کی مددمانگی تھی، دوبارہ اس کی مدد کے لئے پکارا ۔ موسیٰ نے اس سے کہا ، "تم واقعی ہی ایک مصیبت ساز ہو ۔

[28:20] ایک شخص شہر کی دوسری جانب سے دوڑتا ہوا آیا، یہ کہتے، "اے موسیٰ، لوگ تمہیں قتل کرنے کی سازش کر رہے ہیں ۔ بہتر ہے کہ تم فوری طور پر چلے جاوٴ ۔ میں تمہیں اچھا مشورہ دے رہا ہوں۔"