قرآن 28:20 — تاریخ (القصص)
ایک شخص شہر کی دوسری جانب سے دوڑتا ہوا آیا، یہ کہتے، "اے موسیٰ، لوگ تمہیں قتل کرنے کی سازش کر رہے ہیں ۔ بہتر ہے کہ تم فوری طور پر چلے جاوٴ ۔ میں تمہیں اچھا مشورہ دے رہا ہوں۔"
[28:19] اس سے پہلے کہ وہ ان کے مشترکہ دشمن کو مارتا، اس نے کہا، " اے موسیٰ، کیا تم مجھ کو قتل کرنا چاہتے ہو، جیسا کہ تم نے دوسرے شخص کو کل قتل کر ڈالا؟ ظاہر ہے،تم زمین پر ایک ظالم بننا چاہتے ہو ؛ تم نیکو کار بننا نہیں چاہتے۔"
[28:21] وہ شہر سےفرار ہو گیا، ، ڈرا ہوا اور ہوشیار ۔ اس نے کہا ، "میرے پروردگار، مجھے ظالم لوگوں سے بچا لو"۔