قرآن 28:21 — تاریخ (القصص)
وہ شہر سےفرار ہو گیا، ، ڈرا ہوا اور ہوشیار ۔ اس نے کہا ، "میرے پروردگار، مجھے ظالم لوگوں سے بچا لو"۔
[28:20] ایک شخص شہر کی دوسری جانب سے دوڑتا ہوا آیا، یہ کہتے، "اے موسیٰ، لوگ تمہیں قتل کرنے کی سازش کر رہے ہیں ۔ بہتر ہے کہ تم فوری طور پر چلے جاوٴ ۔ میں تمہیں اچھا مشورہ دے رہا ہوں۔"
[28:22] جیسے اس نے مدین کی طرف سفر کیا، اس نے کہا، " میرا پروردگار مجھے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے۔"