قرآن 28:22 — تاریخ (القصص)
جیسے اس نے مدین کی طرف سفر کیا، اس نے کہا، " میرا پروردگار مجھے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے۔"
[28:21] وہ شہر سےفرار ہو گیا، ، ڈرا ہوا اور ہوشیار ۔ اس نے کہا ، "میرے پروردگار، مجھے ظالم لوگوں سے بچا لو"۔
[28:23] جب وہ مدین کے پانی کے پاس پہنچا، اس نے لوگوں کے ایک ہجوم کو پانی پلاتے ہوئے پایا، اوراس نے دو خواتین کو ایک جانب انتظار کر تے محسوس کیا ۔ اس نے کہا، "وہ کیا ہے جس کی تمہیں ضرورت ہے؟" انہوں نے کہا، " ہم پانی نہیں پلا سکتےجب تک کہ ہجوم منتشر نہ ہو جائے اور ہمارا باپ ایک بوڑھا آدمی ہے۔"