Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:23 — تاریخ (القصص)

جب وہ مدین کے پانی کے پاس پہنچا، اس نے لوگوں کے ایک ہجوم کو پانی پلاتے ہوئے پایا، اوراس نے دو خواتین کو ایک جانب انتظار کر تے محسوس کیا ۔ اس نے کہا، "وہ کیا ہے جس کی تمہیں ضرورت ہے؟" انہوں نے کہا، " ہم پانی نہیں پلا سکتےجب تک کہ ہجوم منتشر نہ ہو جائے اور ہمارا باپ ایک بوڑھا آدمی ہے۔"

[28:22] جیسے اس نے مدین کی طرف سفر کیا، اس نے کہا، " میرا پروردگار مجھے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے۔"

[28:24] اس نے ان کے لئے پانی پلایا، پھر سایے کی طرف آیا، کہتے ہوئے کہ ، " میرے پروردگار، جو بھی رزق تم پیری طرف بھیجو گے، مجھے اس کی سخت ضرورت ہے۔"