قرآن 28:24 — تاریخ (القصص)
اس نے ان کے لئے پانی پلایا، پھر سایے کی طرف آیا، کہتے ہوئے کہ ، " میرے پروردگار، جو بھی رزق تم پیری طرف بھیجو گے، مجھے اس کی سخت ضرورت ہے۔"
[28:23] جب وہ مدین کے پانی کے پاس پہنچا، اس نے لوگوں کے ایک ہجوم کو پانی پلاتے ہوئے پایا، اوراس نے دو خواتین کو ایک جانب انتظار کر تے محسوس کیا ۔ اس نے کہا، "وہ کیا ہے جس کی تمہیں ضرورت ہے؟" انہوں نے کہا، " ہم پانی نہیں پلا سکتےجب تک کہ ہجوم منتشر نہ ہو جائے اور ہمارا باپ ایک بوڑھا آدمی ہے۔"
[28:25] جلد ہی، ان دو خواتین میں سے ایک اس کے پاس آئی، شرماتے ہوئے، اور کہا ، "میرے ابو تمہیں ہماری خاطر پانی پلانے کا معاوضہ ادا کرنے کے لئے دعوت دیتے ہیں۔" جب وہ اس سے ملا ، اور اسے اپنی کہانی سنائی ، اس نے کہا، " بلکل خوف نہ کرو ۔ تمہیں ظالم لوگوں سے بچا لیا گیا ہے ۔"