Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:25 — تاریخ (القصص)

جلد ہی، ان دو خواتین میں سے ایک اس کے پاس آئی، شرماتے ہوئے، اور کہا ، "میرے ابو تمہیں ہماری خاطر پانی پلانے کا معاوضہ ادا کرنے کے لئے دعوت دیتے ہیں۔" جب وہ اس سے ملا ، اور اسے اپنی کہانی سنائی ، اس نے کہا، " بلکل خوف نہ کرو ۔ تمہیں ظالم لوگوں سے بچا لیا گیا ہے ۔"

[28:24] اس نے ان کے لئے پانی پلایا، پھر سایے کی طرف آیا، کہتے ہوئے کہ ، " میرے پروردگار، جو بھی رزق تم پیری طرف بھیجو گے، مجھے اس کی سخت ضرورت ہے۔"

[28:26] ان دو خواتین میں سے ایک نے کہا "اے میرے ابو، اسے کام پر رکھ لیں۔ یہ کام پر رکھنے کے لئے بہترین ہے، کیونکہ یہ طاقتوراور ایماندار ہے ۔"