Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:26 — تاریخ (القصص)

ان دو خواتین میں سے ایک نے کہا "اے میرے ابو، اسے کام پر رکھ لیں۔ یہ کام پر رکھنے کے لئے بہترین ہے، کیونکہ یہ طاقتوراور ایماندار ہے ۔"

[28:25] جلد ہی، ان دو خواتین میں سے ایک اس کے پاس آئی، شرماتے ہوئے، اور کہا ، "میرے ابو تمہیں ہماری خاطر پانی پلانے کا معاوضہ ادا کرنے کے لئے دعوت دیتے ہیں۔" جب وہ اس سے ملا ، اور اسے اپنی کہانی سنائی ، اس نے کہا، " بلکل خوف نہ کرو ۔ تمہیں ظالم لوگوں سے بچا لیا گیا ہے ۔"

[28:27] اس نے کہا، " میں تمہیں اپنی دو بیٹیوں میں سے ایک کے ساتھ شادی کرنے کی درخواست کرتا ہو، میرے لئے آٹھ حجوں تک کام کرنے کے لئے؛ اگر تم انہیں دس بنا لو، تو یہ تمہارے طرف سے رضا کارانہ ہو گا۔ میں تمہارے لئے اس معاملے کو بہت زیاد ہ مشکل نہیں بنانا چاہتا۔ تم مجھے، خدا کی رضا سے، راست باز پاوٴ گے۔"