قرآن 28:27 — تاریخ (القصص)
اس نے کہا، " میں تمہیں اپنی دو بیٹیوں میں سے ایک کے ساتھ شادی کرنے کی درخواست کرتا ہو، میرے لئے آٹھ حجوں تک کام کرنے کے لئے؛ اگر تم انہیں دس بنا لو، تو یہ تمہارے طرف سے رضا کارانہ ہو گا۔ میں تمہارے لئے اس معاملے کو بہت زیاد ہ مشکل نہیں بنانا چاہتا۔ تم مجھے، خدا کی رضا سے، راست باز پاوٴ گے۔"
[28:26] ان دو خواتین میں سے ایک نے کہا "اے میرے ابو، اسے کام پر رکھ لیں۔ یہ کام پر رکھنے کے لئے بہترین ہے، کیونکہ یہ طاقتوراور ایماندار ہے ۔"
[28:28] اس نے کہا، " یہ میرے اور تمہارے درمیان ایک معاہدہ ہے۔میں جو بھی مدت پوری کروں، تم اس میں سے کسی ایک کی بھی مخالفت نہیں کرو گے۔ خدا اس کا ضامن ہے جو کہ ہم نے کہا۔"