Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:32 — تاریخ (القصص)

اسلُك يَدَكَ فى جَيبِكَ تَخرُج بَيضاءَ مِن غَيرِ سوءٍ وَاضمُم إِلَيكَ جَناحَكَ مِنَ الرَّهبِ ۖ فَذٰنِكَ بُرهٰنانِ مِن رَبِّكَ إِلىٰ فِرعَونَ وَمَلَإِي۟هِ ۚ إِنَّهُم كانوا قَومًا فٰسِقينَ

"اپنی جیب میں اپنا ہاتھ ڈالو ؛ یہ سفید ہو کر نکل آئے گا کسی بھی عیب کے بغیر ۔ اپنے باز ووٴں کو میں بغل میں ڈالو ہیں اور اپنے خوف سےسکونت اختیار کرو ۔ یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے دو دلائل ہیں، فرعون اور اس کے سرداروں کو دکھائےجانے کے لئے ۔ وہ ظالم لوگ بن گئے ہیں ۔

[28:31] "اپنا عصا پھینک دو۔" جب اس نے اسے ایک بھوت کی طرح حرکت کرتے ہوئے دیکھا تو وہ مُڑُ ا اور بھاگا۔" اے موسیٰ، واپس آوٴ ؛ خوفزدہ نہ ہو ۔ تم بالکل محفوظ ہو ۔

[28:33] اس نے کہا، " میرے پروردگار، میں نے ان میں سے ایک کو قتل کر ڈالا، مجھے ڈر ہے کہیں وہ مجھے قتل ہی نہ کر دیں۔