Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:31 — تاریخ (القصص)

"اپنا عصا پھینک دو۔" جب اس نے اسے ایک بھوت کی طرح حرکت کرتے ہوئے دیکھا تو وہ مُڑُ ا اور بھاگا۔" اے موسیٰ، واپس آوٴ ؛ خوفزدہ نہ ہو ۔ تم بالکل محفوظ ہو ۔

[28:30] جب وہ وہاں پہنچا، تو اسے وادی کےدائیں طرف کے کنارے سےپکارا گیا، اس متبرک جگہ سے جہاں جلتی ہوئی جھاڑی واقع تھی: "اے موسی، یہ میں ہوں۔خدا؛ کائنات کا پروردگار۔

[28:32] "اپنی جیب میں اپنا ہاتھ ڈالو ؛ یہ سفید ہو کر نکل آئے گا کسی بھی عیب کے بغیر ۔ اپنے باز ووٴں کو میں بغل میں ڈالو ہیں اور اپنے خوف سےسکونت اختیار کرو ۔ یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے دو دلائل ہیں، فرعون اور اس کے سرداروں کو دکھائےجانے کے لئے ۔ وہ ظالم لوگ بن گئے ہیں ۔