Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:30 — تاریخ (القصص)

جب وہ وہاں پہنچا، تو اسے وادی کےدائیں طرف کے کنارے سےپکارا گیا، اس متبرک جگہ سے جہاں جلتی ہوئی جھاڑی واقع تھی: "اے موسی، یہ میں ہوں۔خدا؛ کائنات کا پروردگار۔

[28:29] جب اس نے اپنی ذمہ داری پوری کر لی تھی، تو اس نے اپنے خاندان کے ساتھ ( مصرکی طرف)سفر کیا ۔ اس نے کوہ سینا کے ڈھلوان سے ایک آگ دیکھی ۔ اس نے اپنے گھر والوں سے کہا، "یہیں رُکو ۔ میں نے ایک آگ دیکھی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ میں تمہارے پاس کوئی خبر لے آوٴں، یا آگ کا ایک حصہ تمہیں گرمی پہنچانے کے لئے۔"

[28:31] "اپنا عصا پھینک دو۔" جب اس نے اسے ایک بھوت کی طرح حرکت کرتے ہوئے دیکھا تو وہ مُڑُ ا اور بھاگا۔" اے موسیٰ، واپس آوٴ ؛ خوفزدہ نہ ہو ۔ تم بالکل محفوظ ہو ۔