Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:36 — تاریخ (القصص)

جب موسیٰ اس کے پاس گیا ہمارے دلائل کے ساتھ، واضح اور ٹھوس، اُنہوں نے کہا، "یہ گھڑ لیا گیا جادو ہے ۔ ہم نے کبھی بھی اس کے بارے میں اپنے قدیم آبائو اجداد سے نہیں سنا ہے۔"

[28:35] اس نے کہا، "ہم تمہیں تمہارے بھائی سمیت تقویت دیں گے، اور ہم تم دونوں کو واضح اختیار دیں گے۔ پس، وہ تم میں سے ایک کو بھی چھو نہیں سکیں گے۔ ہمارے معجزات کے ساتھ، تم دونوں، ان کے سمیت وہ جو تمہاری پیروی کریں، فاتح ہوں گے۔"

[28:37] موسیٰ نے کہا، " میرا پروردگار سب سے اچھی طرح جانتا ہے کہ کوں اس کی طرف سے ہدایت لے کر آیا ہے، اور کون حتمی کامیابی حاصل کر یں گے۔ بے شک، ظالم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتے۔"