قرآن 28:37 — تاریخ (القصص)
موسیٰ نے کہا، " میرا پروردگار سب سے اچھی طرح جانتا ہے کہ کوں اس کی طرف سے ہدایت لے کر آیا ہے، اور کون حتمی کامیابی حاصل کر یں گے۔ بے شک، ظالم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتے۔"
[28:36] جب موسیٰ اس کے پاس گیا ہمارے دلائل کے ساتھ، واضح اور ٹھوس، اُنہوں نے کہا، "یہ گھڑ لیا گیا جادو ہے ۔ ہم نے کبھی بھی اس کے بارے میں اپنے قدیم آبائو اجداد سے نہیں سنا ہے۔"
[28:38] فرعون نے کہا، " اے میرے سردارو، میں تمہارے لئے کسی اور معبود کو نہیں جانتا سوائے اپنے آپ کے۔ لہٰذا، گارے کو جلاوٴ، اے ہامان، ایک عمارت کو تعمیر کرنے کے لئے، تا کہ ہوسکے میں موسیٰ کے معبود کو دیکھ سکوں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ جھوٹا ہے۔"