Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:38 — تاریخ (القصص)

فرعون نے کہا، " اے میرے سردارو، میں تمہارے لئے کسی اور معبود کو نہیں جانتا سوائے اپنے آپ کے۔ لہٰذا، گارے کو جلاوٴ، اے ہامان، ایک عمارت کو تعمیر کرنے کے لئے، تا کہ ہوسکے میں موسیٰ کے معبود کو دیکھ سکوں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ جھوٹا ہے۔"

[28:37] موسیٰ نے کہا، " میرا پروردگار سب سے اچھی طرح جانتا ہے کہ کوں اس کی طرف سے ہدایت لے کر آیا ہے، اور کون حتمی کامیابی حاصل کر یں گے۔ بے شک، ظالم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتے۔"

[28:39] لہٰذا، اس نے اور اُس کی فوجوں نے ، بغیر کسی حق کے، زمین پر تکبر کا ارتکاب جاری رکھا اوریہ سوچا کہ وہ ہماری طرف کبھی بھی نہیں لوٹائے جائیں گے ۔