Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:40 — تاریخ (القصص)

نتیجتاً، ہم نے اُسے اور اُس کی افواج کو سزا دی ، ان کو سمندر میں پھینک کر ۔ بدکاروں کے نتائج پر دیہان کرو ۔

[28:39] لہٰذا، اس نے اور اُس کی فوجوں نے ، بغیر کسی حق کے، زمین پر تکبر کا ارتکاب جاری رکھا اوریہ سوچا کہ وہ ہماری طرف کبھی بھی نہیں لوٹائے جائیں گے ۔

[28:41] ہم نے انہیں امام بنایا جنہوں نے اپنےلوگوں کی دوزخ کی طرف قیادت کی۔ مزید از آں، قیامت کے دن، ان کی کوئی مدد نہ ہو گی ۔