Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 28:41 — تاریخ (القصص)

ہم نے انہیں امام بنایا جنہوں نے اپنےلوگوں کی دوزخ کی طرف قیادت کی۔ مزید از آں، قیامت کے دن، ان کی کوئی مدد نہ ہو گی ۔

[28:40] نتیجتاً، ہم نے اُسے اور اُس کی افواج کو سزا دی ، ان کو سمندر میں پھینک کر ۔ بدکاروں کے نتائج پر دیہان کرو ۔

[28:42] انہوں نے اس کی زندگی مذمت مول لی ہے، اور قیامت کے دن ان کو ذلیل کیا جائے گا۔