قرآن 28:42 — تاریخ (القصص)
انہوں نے اس کی زندگی مذمت مول لی ہے، اور قیامت کے دن ان کو ذلیل کیا جائے گا۔
[28:41] ہم نے انہیں امام بنایا جنہوں نے اپنےلوگوں کی دوزخ کی طرف قیادت کی۔ مزید از آں، قیامت کے دن، ان کی کوئی مدد نہ ہو گی ۔
[28:43] ہم نے موسیٰ کو کِتابِ مُقدّس دی — پچھلی نسلوں کے ہلاک کر ڈالنے کے بعد، اور ان کے ذریعے مثالیں قائم کرنے کے بعد —لوگوں کے لئےروشن خیالی، اور ہدایت اور رحمت، تا کہ ہو سکے کہ وہ نصیحت حاصل کر یں۔