قرآن 28:61 — تاریخ (القصص)
کیا وہ جسے ہم نے ایک اچھا وعدہ دیا ہے جو یقیناً آکر رہے گا، اس کے برابر ہے جسے ہم اس زندگی کا عارضی مواد فراہم کرتے ہیں، پھر قیامت کے دن دائمی عذآب جھیلتا ہے؟
[28:60] جو کچھ بھی تمہیں دیا گیا ہے صرف اس دنیا کا مواد ہے، اور اسکا سنگار ہے۔ وہ جو خدا کے پاس ہے اس سے کہیں زیادہ بہتر ، اور دائمی ہے۔ کیا تم سمجھتے ہو؟
[28:62] وہ دن آئے گا جب وہ انہیں پکارے گا، کہتے ہوئے کہ، " کہاں ہیں وہ شرکاء جنہیں تم نے میرے ساتھ مقرر کیا تھا؟"